انتظامی حراست کے خلاف فلسطینی اسیر کی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتالمنگل-21-مارچ-2017اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری نے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔