
شہید فلسطینی سائنسدان کا جسد خاکی تدفین کے لیے غزہ منتقل
جمعہ-27-اپریل-2018
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں گذشتہ ہفتے کی صبح نامعلو موٹرسائیکل سواروں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی سائنس دان ڈاکٹر فادی البطش کا جسد خاکی کل جمعرات کو ان کے آبائی علاقے غزہ پٹی میں پہنچا دیاگیا ہے۔