
فلسطینی سائنسدان کے قتل میں ملوث مجرم غزہ سے گرفتار
پیر-10-جنوری-2022
فلسطینی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2018ء میں ملائیشیا میں قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی سائنسدان فادی البطش کے قتل میں ملوث ایک مجرم کو غزہ کی پٹی سے گرفتار کیا ہے۔