چهارشنبه 30/آوریل/2025

فادی البطش

فلسطینی سائنسدان کے قتل میں ملوث مجرم غزہ سے گرفتار

فلسطینی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2018ء میں ملائیشیا میں قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے فلسطینی سائنسدان فادی البطش کے قتل میں ملوث ایک مجرم کو غزہ کی پٹی سے گرفتار کیا ہے۔

فلسطینی سائنسدان فادی البطش کے خون کے ایک ایک قطرے کاحساب لیں گے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بیرون ملک انٹیلی جنس اداروں کے ہاتھوں 2018ء کو ملائیشیا میں شہید کیے گئے فلسطینی سائنسدان فادی البطش کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا۔

ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان کےقتل فادی البطش کا ایک سال!

اکیس اپریل 2018ء کو ہفتے کے روز ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فلسطینی پروفیسر ڈاکٹر فادی البطش کے مجرمانہ قتل کے واقعے کے بعد قاتلوں کے بارے میں اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔

"میں نے فادی البطش کو کیساپایا”: شہید کی اہلیہ کے تاثرات

گذشتہ برس بدنام زمانہ صہیونی جاسوس ادارے "موساد" کے بزدلانہ حملے میں ملائیشیا میں شہید ہونے والے فلسطینی سائنسدان فادی البطش کی بیوہ نے اپنے شہید شوہر کی زندگی پر ایک کتاب تصنیف کی ہے۔ اس کتاب میں شہیدہ کی بیوہ مسز ایناس حمودہ نے البطش کی زندگی کے مختلف گوشوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔

کیا فلسطینی خاتون انجینیر کے قتل میں اسرائیل ملوث ہے؟

فلسطین میں کسی بھی شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو صہیونی ریاست برداشت نہیں کرتی اور انہیں جان سے مارنے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔ صہیونی ریاست کی اس مجرمانہ پالیسی کی کئی مثالیں موجود ہیں۔

مراکشی کمیٹی کا فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ

افریقی عرب ملک مراکش میں اسرائیلی بائیکاٹ کے لیے سرگرم ’مراکشی کمیٹی برائے نصرت مسائل امہ‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں پرامن مظاہرین کی ہلاکتوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

فلسطینی سائنسدانوں کا قتل سوچا سمجھا اسرائیلی منصوبہ:امام قبلہ اول

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ فلسطینی اہل علم اور سائنسدانوں کا قتل اسرائیل کا ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔ اس منصوبے کا مقصد فلسطینی کو باصلاحیت افراد سے محروم کرنا اور سائنسی ترقی کے میدان میں پیچھے دھکیلنا ہے۔ ان کا اشارہ ھال ی میں کالولمپور میں مسلح افراد کے حملے میں فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کی جانب تھا۔

ڈاکٹر البطش کے قاتلوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کے مجرمانہ قتل کی تحقیقات کے لئے ہرممکن اقدام کرے گی۔

البطش کے قتل میں ’موساد‘ کے ملوث ہونے کے شواہد ہیں: امریکی اخبار

امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملائیشیا میں فلسطینی سائنسدان اور پروفیسر ڈاکٹر فادی البطش کے مجرمانہ قتل میں اسرائیل کے بیرون ملک سرگرم بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’موساد‘ کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

اسرائیلی میڈیا ’موساد‘ کے جرائم کا خفیہ ہتھیار!

دنیا فلسطینیوں کی کسی حامی شخصیت پر قاتلانہ حملے یا اسرائیل کے ریاستی دہشت گردی کے کسی بھی واقع پر صہیونی ذرائع ابلاغ فورا حرکت میں آتے اور اس کارروائی کو سند جواز فراہم کرنے کے لیے بھرپور ابلاغی زور صرف کیا جاتا ہے۔