خواتین ہماری ریڈ لائن ہیں: فادیہ البرغوثیبدھ-1-فروری-2023معروف سیاسی کارکن فادیہ البرغوثی نے کہا ہے کہ خواتین کا مقام ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ ہے اور وہ قیدی تحریک کے لیے ریڈ لائن ہیں۔
فلسطینی اتھارٹی آزادی اظہار رائے کو دبا رہی ہے:فادیہ البرغوثیجمعرات-29-جولائی-2021فلسطین کی سینیر خاتون سماجی رہ نما فادیہ البرغوثی نے فلسطینی اتھارٹی کی ذرائع ابلاغ کو دبانے اور آزاد اظہار رائے کو کچلنے کی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی طاقت کے ذریعے آزاد اظہار رائے کو دبا رہی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام