’یو این‘ ادارے’’فاؤ‘‘ کا ایوارڈ فلسطینی، اردنی صحافیوں کے نامبدھ-19-اکتوبر-2016اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک وزراعت ’’فاؤ‘‘ نے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ایوارڈ ایک فلسطینی صحافی اور اردنی صحافیہ کو مشترکہ طور پر دیا جا رہا ہے۔