جمعه 15/نوامبر/2024

فائرنگ کے واقعات

جنین، نابلس اور رام اللہ میں فائرنگ کے 4 واقعات

گذشتہ رات اور اتوار کی علی الصبح فلسطینی مزاحمت کاروں نے مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں اسرائیلی قابض فوج کو نشانہ بنایا۔

فائرنگ سے یہودی بستی میں عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات

کل منگل کو شمالی مغربی کنارے میں شیکڈ یہودی بستی میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا، جب وہ ایک بہادرانہ فائرنگ کے حملے کا نشانہ بنے۔

ایک ہفتے میں 4 فلسطینی شہید، فائرنگ اور بم حملوں کے87 واقعات

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی شہریوں کی طرف سے جوابی مزاحمتی کارروائیوں میں قابض فوج پر فائرنگ سمیت دیگر مختلف طریقوں سے حملے کیے۔

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی فائرنگ، مولٹوف کاک ٹیل سے گاڑی پرحملہ

منگل کے روزفلسطینی مزاحمت کاروں نے نے جنین کے جنوب مغرب میں ایک یہودی بستی کو نشانہ بناتے ہوئے اس پر فائرنگ کی۔ مزاحمتی نوجوانوں نے بیت لحم کے جنوب میں ایک آباد کار گاڑی پر مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے۔

چودہ سالہ فلسطینی قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی

چودہ سالہ فلسطینی بے کو اسرائیلی قابض فوج نے گولی مار کر زخمی کیا تھا۔ قابض فوج نے ربڑکی دھات میں لپٹی گولیاں بچے کی ٹانگوں میں ماری تھیں جس سے وہ زخمی ہوا، یہ واقعہ البیرہ میں بدھ کے روز پیش آیا تھا۔

مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کے 3 واقعات

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں نے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کے 3 حملے کیے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ، متعدد زخمی اور گرفتار

فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں جمعہ کی شام اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

مغربی کنارے میں فائرنگ کےچار حملے، 12 مقامات پر تصادم

فلسطین کے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، جس میں 4 فائرنگ اور تصادم کے 12 پوائنٹس ریکارڈ کیے گئے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ 8 واقعات، 5 صہیونی زخمی

فلسطینی مزاحمت کاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں دیسی ساختہ بم حملوں اور فائرنگ کے 8 واقعات میں پانچ صہیونی زخمی ہوگئے۔ اس دوران فلسطینی شہریوں نے پانچ پٹرول بم بھی قابض فوج پر پھینکے۔

"حماس” کا "نبی سموئیل” کے مزار پر پر حملہ روکنے کا مطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے منگل کو زور دے کر کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں واقع گاؤں النبی صمویل اور ان کے مزار پر دھاوا بولنے کا منصوبہ ایک جرم ہے جس میں چوکنا رہنے اور اس کا مقابلہ کرنے اور آباد کاروں کو دہشت زدہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے