
نابلس کے قریب چاقو کے وار سے ایک آباد کار شدید زخمی
بدھ-26-اکتوبر-2022
منگل کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے قریب ایک آباد کار کو چاقو سے وار کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔
بدھ-26-اکتوبر-2022
منگل کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے قریب ایک آباد کار کو چاقو سے وار کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔
بدھ-26-اکتوبر-2022
کل منگل کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا، جب اسرائیلی قابض فوج نے اس پر گولی چلا دی۔ جھڑپوں کا سلسلہ البیرہ شہر کے شمالی دروازے پر شروع ہوا۔
بدھ-12-اکتوبر-2022
منگل کے روزعبرانی میڈیا نے اعلان کیا کہ ایک اسرائیلی فوجی نابلس (شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں) شہر کے قریب فائرنگ کے حملے میں زخمی ہو گیا۔
پیر-10-اکتوبر-2022
مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں اتوار کی شام ایک یہودی آباد کار نے فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔
منگل-30-اگست-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بزرگ شخصیت الشیخ یوسف کے مزار کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں دو یہودی آباد کار زخمی ہوگئے۔
جمعہ-19-اگست-2022
عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ دو روز قبل غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں ایک اسرائیلی فوجی کی فائرنگ سے اس کا ساتھی ہلاک ہوگیا۔
ہفتہ-23-جولائی-2022
پاپولر فرنٹ برائے آزادی فلسطین نے کل جمعہ کے روز نامعلوم مسلح افرادکی جانب سے سابق نائب وزیراعظم ڈاکٹرناصرالدین الشاعر پرہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے گھناؤنا جرم قرار دیا ہے۔
بدھ-6-جولائی-2022
منگل کو عبرانی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں پر شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں "حومش" کی بستی کے قریب فائرنگ کی گئی۔
جمعرات-10-دسمبر-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے جمعرات کی صبح غزہ کی محصور پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر فائرنگ کی۔
جمعرات-12-نومبر-2020
قلقیلیہ کے جنوب میں بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج کی فاءرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا۔