چهارشنبه 30/آوریل/2025

فائرنگ کا واقعہ

مغربی کنارہ: فلسطینی گاؤں حوارہ میں فائرنگ سے دو اسرائیلی فوجی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع گاؤں حوارہ میں ایک مشتبہ فلسطینی شخص نے فائرنگ کرکے دو اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔

مغربی کنارے کے قصبے حوارہ میں فائرنگ سے دو اسرائیلی زخمی

اتوار کے روز اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے کے قصبے حوارہ میں فائرنگ کے نتیجے میں دو اسرائیلی زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کے مرتکب کو گرفتار کر لیا گیا۔

الخلیل میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے ایک یہودی آباد کار زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں واقع ہجائی یہود بستی کے قریب ​ہفتے کی صبح فائرنگ کے حملے میں ایک صہیونی آباد کار زخمی ہوگیا۔

مزاحمت کاروں کی بیت لحم کے جنوب میں صہیونی فوج پر فائرنگ

اتوار کی شام فلسطینی مزاحمت کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے جنوب میں "گوش ایٹزیون" جنکشن کے شمال میں صہیونی فوج کی طرف فائرنگ کی۔

اسرائیلی فوج کا طولکرم میں اپنے ایک کیمپ پر فائرنگ کا اعتراف

اتوار کے روز قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں اس کے ایک کیمپ پرنامعلوم مسلح افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غرب اردن میں 15 مزاحمتی کارروائیاں، اسرائیلی فوجی، آباد کار زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گذشتہ روز ہونے والی مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم ایک اسرائیلی فوجی اور ایک یہودی آباد کارزخمی ہوگئے۔​

غرب اردن:اسرائیلی فوجی چوکی پر فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ

کل پیر کی شام فلسطینی مزاحمت کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے شمال مغرب میں اسرائیلی قابض فوج کی چوکی پر فائرنگ کی۔

فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے اسرائیلی خفیہ ادارے کا افسر زخمی

کل رات صہیونی ریاست کے ایک خفیہ ادارے "شن بیٹ" کا ایک افسر مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر طولکرم میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔

نابلس کے جنوب میں آباد کاروں کی ایک گاڑی پر فائرنگ

کل جمعہ کے روزفلسطین کے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس شہر کے جنوب میں بائی پاس روڈ پر مزاحمتی کارکنوں کی جانب سے ایک آباد کار گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غرب اردن میں فلسطینیوں کے قابض فوج پر فائرنگ سے حملے، ایک زخمی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی سرگرمیوں میں قابض فوج کی صفوں میں ایک اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ فلسطینی شہریوں کی طرف سے قابض فوج پر 6 فائرنگ، دو دھماکا خیز آلات کے دھماکوں اور مولوٹوف کاک ٹیلوں سے حملے کیے گئے۔