جمعه 15/نوامبر/2024

غیر قانونی یہودی آبادکاری

فلسطینیوں کی شناخت ختم کرنے اور زمین ہتھیانے کی سازشیں قبول نہیں

حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے یہودی بستیاں تعمیر کرنے کے منصؤبوں کو آگے بڑھاتے ہوئے دس لاکھ ایکڑ اراضی پر نئی یہودی بستیاں بنانے کی تیاری ہے۔ اسرائیل نے اس سلسلے میں بیت المقدس اور بحر مردار کے درمیان اس منصوبے کی تکمیل فلسطینی زمین سے متعلق قوانین اور انسانی حقوق کے خلاف ہے۔

اسرائیل نے غیرقانونی بستی کو آئینی شکل دینے کی منظوری دے دی

کل منگل کو نام نہاد اسرائیلی سول انتظامیہ نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے مغرب میں دورا قصبے کی زمینوں پر ایک غیرقانونی یہودی بستی کو قانونی حیثیت دینے کی منظوری دی۔

مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی یہودی آباد کاری بند کی جائے:جرمنی، فرانس

جرمنی اور فرانس نے فلسطین میں دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں اسرائیل کی نئی یہودی آباد کاری شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ دہرایا ہے۔

اسرائیل غیرقانونی آباد کاری کی وضاحت کرے: یورپی یونین

یورپی یونین نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لیے نئے مکانوں کی تعمیر کے منصوبوں کو بند کرتے ہوئے حالیہ منصوبوں کے بارے میں وضاحت کرے کہ اس نے کیوں کر آباد کاری غیرقانونی عمل جاری رکھا ہوا ہے۔