
’فلسطین میں غیرقانونی یہودی آباد کاری،2016ء میں سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے‘
منگل-27-دسمبر-2016
فلسطین کےشہروں میں صہیونی ریاست کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے تحت غیرقانونی یہودی آبادکاری کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رواں سال کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں بڑے پیمانے پر یہودی آبادکاری کا سلسلہ جاری رہا۔