
انسانوں کو غلام بنانے میں امریکا اور برطانیہ سر فہرست: رپورٹ
ہفتہ-21-جولائی-2018
امریکا اور برطانیہ کا شمار دنیا کے جمہوری ممالک اور انسانی حقوق کے سب سے بڑے علم براداروں ہوتا ہے مگر ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ان دونوں ملکوں میں آج کے اکیسویں صدی کے دور میں بھی چار لاکھ سے زاید افراد غلامی کا شکار ہیں۔