
قطر کی صحافیہ وراسنہ کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت
جمعہ-3-جون-2022
قطر نے کل جمعرات کوقابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافیہ غفران وراسنہ کو جنوبی مغربی کنارے میں الخلیل شہر کے شمال میں بے دردی کے ساتھ قتل کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی دہشت گردی کی بدترین شکل قرار دیا ہے۔