فلسطینی پروفیسر ذوقان ایک بار پھر صہیونی زندان میں پابند سلاسلجمعرات-12-جولائی-2018فلسطین کے ایک سرکرہ ماہر تعلیم اور نابلس یونیورسٹی کے پروفیسر غسان ذوقان کو ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے گرفتار کرنے کے بعد انتظامی حراست کے تحت جیل میں ڈال دیا ہے۔