غزہ کے گرد دیوار، 2000 غیر ملکی مزدورں سے مدد لینے کا اسرائیلی فیصلہہفتہ-11-مارچ-2017اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کے گردکنکریٹ کی دیوار کی جلد از جلد تکمیل کے لیے فوج نے بیرون ملک سے لیبر منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام