
غزہ کے معززین کا دنیا سے خاموشی توڑنے اور اور غزہ کو بچانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
اتوار-4-مئی-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے معززین اور قبائلی رہ نماؤں نے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے خوراک اور فاقہ کشی کو پٹی کے لوگوں کے خلاف "ہتھیار” کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔ انہوں نے خطے کے ممالک کے سربراہوں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ […]