
قابض صہیونی فوج کا غزہ میں ماہی گیروں اور کسانوں پر حملہ
منگل-3-مارچ-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے منگل کی صبح غزہ کی محصور پٹٰی میں فلسطینی کسانوں اور ماہی گیروں پر حملہ کر دیا۔
منگل-3-مارچ-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے منگل کی صبح غزہ کی محصور پٹٰی میں فلسطینی کسانوں اور ماہی گیروں پر حملہ کر دیا۔
منگل-3-مارچ-2020
ایک فلسطینی سرکاری رپورٹ میں گذشتہ مہینوں کے مقابلے میں فروری میں غزہ کے ماہی گیروں کے خلاف اسرائیلی خلاف ورزیوں کی تعداد میں اضافہ ظاہر کیا گیا ہے
ہفتہ-13-جولائی-2019
قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی سمندری حدود میں دو فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا اور انکی کشتیاں ضبط کر لیں
بدھ-12-جون-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے بغیر کسی وجہ کے انہیںسمندر میں مچھلیوں کے شکار لیے شکارگاہ محدود کردی ہے۔
جمعرات-23-مئی-2019
قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی کے ساحلی علاقے میں فلسطینی ماہی گیروں اور انکی کشتیوں پر مشین گن سے فائرنگ شروع کر دی۔
جمعرات-18-اپریل-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کے ماہی گیروں کو مچھلیوں کےشکار کے لیے اسرائیل نے 15 کلو میٹر تک سمندر میں جانے کی اجازت دے دی ہے۔
جمعرات-11-اپریل-2019
اسلحے سے لیس اسرائیلی کشتیوں نے جمعرات کے روز شہر کے ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔
منگل-9-اپریل-2019
متعدد اسرائیلی بلڈوزروں نے غزہ کی پٹی کے شمالی سرحدی علاقے میں گذشتہ روز دراندازی کی جبکہ اسی دوران اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے شمالی سمندری علاقے میں فلسطینی ماہی گیروں کو نشانہ بنایا۔
منگل-16-مئی-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز اسرائیلی بحریہ کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی ماہی گیر شہید اور متعدد زخمی بدستور اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔
جمعرات-23-فروری-2017
اسرائیلی فوج نے منگل کے روز غزہ کے سمندر میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف پانچ فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا۔