
اسرائیلی فائرنگ سے غزہ میں دو ماہی گیر زخمی
اتوار-8-نومبر-2020
قابض اسرائیلی بحریہ کی غزہ کی محصور پٹی کے شمالی پانیوں میں فائرنگ دو فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوگءے۔
اتوار-8-نومبر-2020
قابض اسرائیلی بحریہ کی غزہ کی محصور پٹی کے شمالی پانیوں میں فائرنگ دو فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوگءے۔
اتوار-11-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی بحریہ نے اتوار کی صبح غزہ شہر کے ساحل پر فلسطینی ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر مشین گنوں اور آبی توپوں سے حملہ کیا۔
پیر-14-ستمبر-2020
فلسطینی مزاحمتی گروہوں اور اسرائیل کے مابینحالیہ معاہدوں کے بعد غزہ کے ماہی گیروں نے سمندر میں واپسی کی ہے ۔
پیر-24-اگست-2020
قابض اسرائیلی بحریہ نے اتوار کے روز غزہ کی بندرگاہ کے مغربی ساحل سے ایک سمندری میل سے بھی کم علاقے میں فلسطینی ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر حملہ کیا۔
اتوار-19-جولائی-2020
قابض اسرائیلی بحریہ نے اتوار کی صبح محصور غزہ کی پٹی کے شمالی ساحلوں سے فلسطینی ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر حملہ کیا۔
اتوار-3-مئی-2020
قابض اسرائیلی بحریہ نے اتوار کی صبح غزہ کی محصور پٹی کے ساحل سے فلسطینی ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں پر فائرنگ کردی۔
جمعرات-9-اپریل-2020
قابض اسرائیلی بحریہ نے فائرنگ سے غزہ کی پٹی کے شمالی ساحل پر اپنی کشتی پر سوار دو فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوگئے ۔
ہفتہ-4-اپریل-2020
قابض صہیونی فوج نے ہفتہ کی صبح غزہ کی پٹٰی میں کسانوں اور ماہی گیروں پر فائرنگ کر دی جسمیں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔۔
بدھ-25-مارچ-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی غزہ میں کسانوں پر اور غزہ کے ساحلی علاقے میں ماہی گیروں پر مشین گن سے فائرنگ کی ہے۔
پیر-9-مارچ-2020
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی ماہی گیر کو اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز 20 ماہ کے بعد رہا کردیا۔