جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ کے خلاف جارحیت

غزہ پر اسرائیلی جارحیت طاقت کا توازن اوربلیک میلنگ!

گذشتہ چند ہفتوں کے دوران صہیونی دشمن نے اپنی روایتی دشمنی اور جنگی جنون کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ پر کئی حملے کیے ہیں۔ یہ حملے زمینی اور فضائی دونوں افواج کی طرف سے کیے گئے۔

غزہ پرحملہ اسرائیل کی بدترین حماقت ہوگی:واصف عریقات

فلسطین کے عسکری امور کے تجزیہ نگار جنرل واصف عریقات نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے کسی نئی جنگ مسلط کیے جانے کے امکانات، خدشات اور جنگ نہ ہونے کے امکانات پرمبنی تفصیلی انٹرویو دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سابق تین جنگجوں میں شکست فاش کے بعد ایک اور جنگ مسلط کیے جانے کی حماقت کا امکان کم ہے۔

اسرائیلی اسٹیٹ کنٹرولر کا غزہ جنگ میں فوجی ہلاکتوں کی تحقیقات کا اعلان

اسرائیل کے اسٹیٹ کنٹرول یوسف شابیرا نے کہا ہے کہ وہ سنہ 2014ء کو غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے ایک کمیشن تشکیل دینے کی تیاری کررہے ہیں۔