قابض صہیونی حکام نے گزہ میں ماہی گیری کے علاقے کو دوبارہ بڑھا دیاہفتہ-15-فروری-2020قابض اسرائیلی حکام نے غزہ کی محصور پٹی کے کنارے کے ساتھ ماہی گیری کے علاقے کو 15 میل تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔