چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ کی پٹٰی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہدا کی تعداد 243 ہوگئی: وزارت صحت

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں‌ اسرائیلی فوج کی مسلسل 11 روز تک جاری رہنے والی جارحیت میں اب تک 243 فلسطینی شہید اور 1900 سے زاید زخمی ہوچکے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 46 سرکاری اسکول تباہ

فلسطینی وزارت تعلیم کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 10 روز میں 46 سرکاری اسکول مکمل طورپر تباہ ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی بمباری، غزہ میں زراعت کو 17 ملین ڈالر کا نقصان

فلسطینی وزارت زراعت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر ایک ہفتے سے جاری وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں زراعت کے شعبے کو اب تک 17 ملین ڈالر کا نقصان پہنچا ہے

مصر ،اقوام متحدہ کا غزہ اور القدس میں امن کی کوششوں‌ پر اتفاق

مصر اور اقوام متحدہ نے بیت المقدس میں جاری کشیدگی کم کرنے اور غزہ کی پٹی میں جنگ کے خطرات کو کم کرنے کے لیےمتفقہ طورپر کوششیں جاری رکھنےکا اعلان کیا ہے۔

غزہ کو گیس کی فراہمی کے لیے فلسطینی اتھارٹی اور مصر میں معاہدہ

اتوار کے روز فلسطینی اتھارٹی اور مصرنے توانائی ، دولت اور قدرتی وسائل کے شعبے بالخصوص قدرتی گیس میں تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔

یورپی سفیروں کا جنگ زدہ علاقے غزہ کا دورہ، حماس کا خیر مقدم

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا وبا کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے یورپی ممالک کے سفیر آج منگل کو غزہ کا دورہ کررہے ہیں۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اس دورے کا خیرمقدم کیا ہے۔

غزہ میں کرونا کا ایک مریض چل بسا، 124 نئے کیسز

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران غزہ میں کرونا کا ایک مریض چل بسا جب کہ 124 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ میں کرونا کیسز میں اضافہ، ایک روز میں 127 نئے مریض

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی کے علاقے میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران کرونا کے وبا میں معمولی تیزی دیکھی گئی ہے۔ غزہ میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران کرونا کے 127 کیسز کی تصدیق کی گئی جب کہ مجموعی طور پر یہ کیسز 2057 مریضوں کے طبی معائنے کے دوران سامنے آئے ہیں۔

قابض صہیونی فوجیوں کی غزہ کی پٹی میں محدود دراندازی

اسراءیلی فوجیوں کی محدود گاڑیوں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے مشرق میں ،حدود دراندازی کی۔

غزہ میں کرونا کے متاثرین مرکزی اسپتال کا قیام

فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق حکومت نے غزہ کی پٹی میں بیرون ملک سے آنے والے کرونا متاثرین کی بحالی اور ان کے علاج لیے مرکزی اسپتال قائم کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔