
غزہ پر جنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے ایک لاکھ 42,000 فلسطینی بے گھر ہوئے: یو این
جمعہ-28-مارچ-2025
نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین قوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں ایک بار پھر اسرائیلی فوجی جارحیت شروع ہونے کے بعد د 142,000 افراد کو دوبارہ بے گھر کیا گیا۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجاک نے جمعرات کو نیویارک میں اپنی روزانہ کی پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ انہوں نے […]