
غزہ میں قابض اسرائیل کے ہاتھوں نسل کش جنگ کے شہداء کی تعداد 52 ہزار سے متجاوز
منگل-6-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 32 فلسطینی شہید ہوئے، جن میں سے 9 کی لاشیں ملبے تلے سے نکالی گئیں، جبکہ 119 زخمیوں کو غزہ کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ وزارت […]