
حماس کا غزہ کی ناکہ بندی اٹھانے کے اقوام متحدہ کے مطالبے کا خیر مقدم
جمعرات-23-جون-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ ہے۔