
دنیا نے اپنی ذمہ داریاں نہ سنبھالیں تو غزہ دوبارہ قحط کا شکار ہو جائے گا:حماس
جمعرات-13-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں غزہ کی پٹی میں بہت سے بنیادی مواد اور غذائی سپلائیز کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا، جس سے آبادی کی مشکلات میں اضافہ ہو گا اور ان کے بحران میں اضافہ ہو گا۔ […]