چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ کی ناکہ بندی

غزہ پرمسلسل بمباری اور ناکہ بندی کے سنگین نتائج برآمد ہو رہے ہیں،ادویات پر پابندی ہٹائی جائے:اقوام متحدہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا اسرائیل کی مسلسل بمباری اور زندہ رہنے کے ذرائع کی کمی کی وجہ سے غزہ کے مکینوں کی زندگیوں کی تباہی کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ اسرائیلی ریاست انسانی زندگی کو مکمل طور پر […]

حماس کا اقوام متحدہ سے غزہ میں غذائی قلت کے جرائم روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب اور مسلمان ممالک کے رہنماؤں، اقوام متحدہ اور اس کی ایجنسیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر مسلط غذائی قلت اور ناکہ بندی کے مجرمانہ طرز عمل کو روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔ حماس نے زور دے کر کہا کہ […]

قابض اسرائیل کا پولیو ویکسین کے اجراء پر پابندی ایک ٹائم بم ہے:وزارت صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں پولیو ویکسین کے داخلے پر پابندی ایک ٹائم بم ہے جس سے وبا پھیلنے کا خطرہ ہے۔ وزارت صحت نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ ویکسین کے داخلے کو روکنا غزہ کی […]

بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنےکی حمایت، اسرائیلی سپریم کورٹ جنگی جرائم کا سہولت کار ہے:انسانی حقوق

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق (PCHR) نے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلسل چوتھے ہفتے غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کے داخلے کو روکنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے 17 ماہ سے جاری نسل کشی کا سب سے طویل عرصہ اور تسلسل قرار دیا ہے۔ اتوار کو جاری کردہ […]

غزہ میں 3 ہفتوں سے زیادہ عرصے سے کوئی انسانی امداد داخل نہیں ہوئی :انروا

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ کے کمشنر جنرل نے بین الاقوامی برادری اور اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انسانی ہمدردی کے کام کرنے والے کارکنوں کی حفاظت کو یقینی بنائیؓں۔ ایک اور سیاق و سباق میں لازارینی نے نشاندہی کی کہ غزہ کی پٹی میں […]

یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی انسانی امداد پر عاید پابندی اٹھانے کا مطالبہ

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کایا کالس نے غزہ میں ضرورت مند لوگوں تک امداد پہنچانے کے لیے انسانی امداد کی فراہمی پر ضرورت پر زور دیا ہے۔ پیر کو ایک بیان میں انہوں نے اس بات پر زور دیاکہ "یورپی یونین غزہ کی پٹی کے لوگوں کی […]

غزہ کی افطاریوں میں گوشت کے پکوانوں کی جگہ فلافل نے لے لی

غزہ کی افطاریوں میں گوشت کے پکوانوں کی جگہ فلافل نے لے لی  غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین رمضان المبارک وسط میں پہنچ چکا ہے اور غزہ کے فلسطینی تاریخ کے شدید بحرانوں سے گزر رہے ہیں۔ کرم شالوم راہداری کی مسلسل بندش سے اشیائے خوردو نوش کی شدید قلت ہے۔ اسی وجہ سے فلسطینی […]

ہم اس ماہ کے آغاز سے غزہ تک کوئی سامان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہو سکے:ڈبلیو ایف پی

مرکز اطلاعات فلسطین عالمی ادارہ خوراک نے کہا ہےکہ وہ 2 مارچ سے غزہ کی پٹی میں خوراک کی کوئی اشیا پہنچانے کے قابل نہیں ہے۔ قابض اسرائیل کی طرف سےغزہ کی انسانی اور تجارتی سامان کی تمام سرحدی گزرگاہوں کی بندش کےبعد ان کے لیے فلسطینی علاقوں میں امداد پہنچانا ممکن نہیں رہا ہے۔ […]

ا غزہ کی امداد اور سرنگوں کی بندش کے شہریوں کی صحت پر سنگین نتائج برآمد ہوں گے:اقوام متحدہ

ایجنسیاں – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائےانسانی امور (اوچا) نے کہا کہ غزہ میں سامان کے داخلے کے لیے کراسنگ کی بندش سے اس کے شراکت داروں کے ساتھ ضرورت مندوں کو ضروری مدد فراہم کرنے کی صلاحیت پر منفی اثر پڑتا ہے۔ او سی ایچ اے کے دفتر نے ایک بیان […]

غزہ میں خوراک اور ادویات کا ذخیرہ تیزی سے ختم ہو رہا ہے:اقوام متحدہ کی وارننگ

غزہ میں خوراک اور ادویات کا ذخیرہ ختم