چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ کی ظالمانہ ناکہ بندی

اسرائیل کو غزہ کی ناکہ بندی اٹھانے اور تعمیر نو پر مجبور کیا جائے:ہیومن رائٹس واچ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہےکہ اسرائیل پر غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی اٹھانے کے لیے دباؤ ڈالنا چاہیے کیونکہ ناکہ بندی کی وجہ سے پانچویں درجے کا غیر معمولی قحط پڑا ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں ہیومن رائٹس واچ کے دفتر کے ڈائریکٹر عمر شاکر نے منگل کے روز میڈیا […]

حماس کا عالمی برادری سے کراسنگ کھلوانے اور غزہ کو بچانے کا مطالبہ

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب ممالک، عالم اسلام اور دنیا بھر کی حکومتوں اور عوام اور دنیا کے آزاد لوگوں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ غزہ کا ظالمانہ صہیونی محاصرہ توڑنے، کراسنگ کھولنے، پٹی میں فلسطینی بھائیوں کو بچانے، ان کی سرزمین پر ان کی ثابت قدمی کی حمایت […]

غزہ کے فاقہ کش لوگ نہیں جانتے کہ ان کا اگلا کھانا کہاں سے آئے گا:ورلڈ فوڈ پروگرام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ورلڈ فوڈ پروگرام نے کہا ہے کہ غزہ کے خاندان نہیں جانتے کہ ان کا اگلا کھانا کہاں سے آئے گا۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگ قابض اسرائیل کی جانب سے اس پٹی پر سات ہفتوں سے ناکہ بندی مسلط کی گئی ہے جس کی وجہ […]

غزہ کی ناکہ بندی نے ہزاروں خاندانوں کو بھوک اور فاقہ کشی سے دوچار کردیا ہے:عالمی ادارہ صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 2 مارچ سے غزہ کی مکمل ناکہ بندی نے تمام اقسام کی خوراک اور ادویات کا داخلہ روک دیا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ قابض اسرائیل نے گزشتہ ہفتے کے دوران غزہ کے اندر اقوام متحدہ کے 75 فیصد مشنز کو ان کے پیشہ […]

غزہ میں بھوک اور افلاس کے ڈیرے، دو ارب مسلمان کہاں ہیں؟

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں طویل صہیونی جارحیت کے بعد عارضی جنگ بندی کے باوجود بھوکے پیاسے محصورین غزہ بے بسی کی مجسم تصویر بنے ہوئے ہیں۔ مگر دوسری طرف دنیا کے خزانوں کے مالک دو ارب مسلمان نہتے غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے اپنا فرض پورا کرنے سے قاصر ہیں۔ ’دو […]