غزہ سے صہیونی بستیووں کی جانب میزائل داغا گیا: اسرائیل
ہفتہ-13-جولائی-2019
قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ جمعہ کی شام غزہ کی پٹی سے قرینی صہیونی آبادکار بستیوں کی جانب میزائل داغا گیا۔
ہفتہ-13-جولائی-2019
قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ جمعہ کی شام غزہ کی پٹی سے قرینی صہیونی آبادکار بستیوں کی جانب میزائل داغا گیا۔
جمعرات-11-جولائی-2019
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی کے جنوب اور شمال میں مزاحمتی چوکیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں کم ازکم ایک فلسطینی شہری زخمی ہو گیا۔
ہفتہ-6-جولائی-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرامن ہفتہ وار ریلیوں پر قابض صہیونی فوج نے فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
اتوار-9-جون-2019
قابض صہیونی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں فلسطینی کسانوں اور چرواہوں پر فائرنگ شروع کر دی۔
ہفتہ-14-جولائی-2018
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ کی شمالی سرحد پر فلسطینیوں کے ایک دستی بم حملے میں ایک فوجی افسر شدید زخمی ہوگیا۔
منگل-3-جولائی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کم سے کم تین زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے زخمی ہونے والے دو افرادکو حراست میں لے لیا ہے۔
جمعرات-28-جون-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کے جنوب اور شمال میں فلسطینی شہریوں پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعرات-21-جون-2018
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 10 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی سرحد پر انجنیرنگ آلات کے قریب زور دار دھماکہ کیا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
منگل-19-جون-2018
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی مشرقی سرحد پر سیکیورٹی آلات کو خراب کرنے اور سرحدی سیکیورٹی باڑ عبور کاٹنے کی کوشش کرنے والے پانچ فلسطینیوں کو گولیاں ماری گئیں جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔
بدھ-6-جون-2018
اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر فوج کی بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ دوسری جانب غزہ کی پٹٰ میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے بھی کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سرحد کے قریبی علاقوں میں ہائی الرٹ کردیا ہے۔