چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ کی تعمیر نو

غزہ کے صحت کے نظام کی تعمیر نو ایک پیچیدہ کام ہے جس پر 10 بلین ڈالر لاگت آئے گی

پیرس – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صحت کے نظام کی تعمیر نو 15 ماہ کی تباہی کے بعد "تباہی کے پیمانے، آپریشنل پیچیدگیوں اور موجودہ رکاوٹوں کے پیش نظر ایک پیچیدہ اور مشکل کام” ہو گا۔ انہوں نے X […]

غزہ کی تعمیر نو کی لاگت کا ابتدائی تخمینہ 80 ارب ڈالرسےزیادہ

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین جنگ بندی کے معاہدے پر پہنچنے کے بعد غزہ پر تباہی کی جنگ ختم ہو گئی ہےاور غزہ کی تعمیر نو اور اس کے اربوں ڈالر کے اخراجات کے اندازے لگائے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ اندازے مختلف ہیں۔ یہ بات قابل غور ہے کہ یہ تمام ابتدائی اعداد و […]

غزہ میں تعمیر نو، مصر نے ٹینڈر جاری کردیے

غزہ کی پٹی کی تعمیرنو کے لیے مصری کمیٹی نے منگل کے روزغزہ میں وزارت ورکس اور ہاؤسنگ کے لیے مصری فنڈنگ کے ساتھ بیت لاہیا کے شمال میں سی کارنیچے منصوبے کی ترقی کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کا اعلان کیا۔

غزہ میں25 ہزار مکانات کی فوری مرمت کی ضرورت: فلسطینی وزارت ہائوسنگ

فلسطینی وزارت ہائوسنگ ولیبرنے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں جزوی طور پر متاثر ہونے والے 25 ہزار مکانات کی فوری مرمت کی اشد ضرورت ہے۔ جب کہ مجموعی طور پر غزہ میں 60 ہزار گھروں کی تعمیر اور ان کی مرمت، بحالی اور تزئین کی ضرورت ہے۔

اسرائیل کی قیدیوں کی رہائی کے بدلے غزہ کی مکمل تعمیر کی تجویز

اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے یہودی فوجیوں کی رہائی کے بدلے غزہ کی مکمل تعمیر نو میں مدد دینے کی تجویز پیش کی ہے۔

اقوام متحدہ کےامدادی اداروں سے غزہ کوتعمیراتی سامان کی سپلائی کامطالبہ

اقوام متحدہ کے زیرانتظام سولہ امدادی اداروں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی میں تعمیراتی کاموں کو آگے بڑھانے کے لیے تعمیراتی سامان کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

دو ماہ کے تعطل کے بعد غزہ کی پٹی کو سیمنٹ کی سپلائی بحال

اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے محصورعلاقے غزہ کی پٹی کو دو ماہ قبل سیمنٹ اور تعمیراتی سامان کی سپلائی روکے جانے کے بعد آج سوموار سے سیمنٹ کی سپلائی بحال کردی گئی ہے۔