
غزہ میں انسانی زندگی بچانے کا سامان ختم،غزہ تباہی اور انسانی المیے کے دھانے پرپہنچ گیا’ : ریڈ کراس
جمعہ-2-مئی-2025
مرکزاطلاعات فلسطین ریڈ کراس نے جمعہ کو خبردار کیا کہ قابض اسرائیل کی طرف سے جنگ زدہ فلسطینی سرزمین پر دو ماہ تک امداد روکے رکھنے کے بعد غزہ میں انسانی ہمدردی کی کارروائیاں "مکمل تباہی کے دہانے” پر ہیں۔ ریڈ کراس نے ایک بیان میں کہا، "امداد کی ترسیل فوراً دوبارہ شروع کیے بغیر […]