پنج شنبه 01/می/2025

غزہ کا محاصرہ

محصورین غزہ کے معاملہ پربات کرنے پر فلسطینی صحافی برطرف

فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کے محصور عوام کے حقوق پر بات کرنے کی پاداش میں ’ایف ایم ریڈیو ’ [رایہ] سے منسلک صحافی کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے یورپی امدادی قافلے منزل کی جانب روانہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مسلط کردہ محاصرے کو توڑنے کے لیے یورپی ممالک کےامدادی قافلے منزل کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔ امدادی قافلے کا آغاز سویڈن سے کیا گیا ہے۔

محصورین غزہ کے خلاف صہیونی ریاست کے 50 انتقامی حربے!

فلسطین کا ساحلی علاقہ غزہ کی پٹی براہ راست صہیونی فوج کے تسلط میں نہیں مگر صہیونی ریاست اس علاقے پرمختلف حربوں سے براہ راست یا بالواسط طورپر تسلط قائم کیے ہوئے ہے۔ مقامی آبادی کی نقل حرکت پر پابندیاں عاید کر رکھی ہیں۔

غزہ کی نصف آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پرمجبور

فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی نصف آبادی خط غربت سے نیچے زندگی بسر کررہی ہے۔

رفح گذرگاہ دو روز کے لیے کھول دی گئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح دو طرفہ آمد ورفت کے لیے آج جمعہ اور ہفتہ کے ایام میں کھول دی گئی ہے۔

صہیونی نسل پرستی، غزہ کے مریضوں کی 44 فی صد درخواستیں مسترد

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی کے مریضوں کےعلاج پرعاید کردہ پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سنہ2017ء کے دوران صہیونی ریاست نے غزہ کی پٹی کے مریضوں کی طرف سے اسرائیلی اسپتالوں میں علاج کے لیے دی گئی 44 فی صد درخواستیں مستردکردی تھیں۔

سوئٹزرلینڈ کا غزہ کے ملازمین کا مسئلہ حل کرنے میں معاونت کا اعلان

سوئٹرزلینڈ کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کے ادغام میں معاونت کا یقین دلایا ہے۔