
یورپی پارلیمنٹ کے رہنماؤں کا اسرائیل سے فوری طور پر غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
اتوار-11-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین یورپی پارلیمنٹ کی متعدد سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے قابض اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر عائد محاصرہ فوری طور پر ختم کرے اور انسانی امداد کی ترسیل کا عمل بلا تاخیر بحال کرے۔ غزہ کے لاکھوں شہری اس وقت بدترین قحط اور بھوک کے خطرے سے […]