
غزہ کا صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر، ہسپتالوں میں طبی سامان ختم
پیر-12-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ علاقے کے ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹر، انتہائی نگہداشت اور ایمرجنسی وارڈز ناکارہ اور پرانے آلات کے سہارے چل رہے ہیں، جبکہ اہم طبی سازوسامان کی شدید قلت نے بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ پیر کے روز جاری بیان میں […]