قابض فوج کا غزہ سے راکٹ حملے کا دعویٰ
اتوار-19-مارچ-2023
صیہونی قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کی شام فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی سے داغا گیا ایک فلسطینی راکٹ غزہ سے ملحقہ ایک یہودی بستی کے قریب گرا۔
اتوار-19-مارچ-2023
صیہونی قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کی شام فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی سے داغا گیا ایک فلسطینی راکٹ غزہ سے ملحقہ ایک یہودی بستی کے قریب گرا۔
جمعہ-6-جنوری-2023
قابض اسرائیلی ریاست نے فلسطین کے علاقے "غزہ کےاطراف" میں سڑکوں کی حفاظت کے لیے ایک "محفوظ روڈ" منصوبہ شروع کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد فلسطینیوں کے راکٹ حملوں اور سنائپر فائر کے خطرات کا تدارک کرنا ہے۔
پیر-31-اگست-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے سرحد کی دوسری طرف یہودی بستیوں میں پھینکے گئے آتش گیر گیسی غباروں کے نتیجے میں 33 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔
جمعرات-13-فروری-2020
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے 16 آتش گیر گیسی غبارے غزہ کی سرحد کی دوسری طرف موجود یہودی کالونیوں پر پھینکنے کا دعویٰکیا ہے۔یہ گیسی غبارے عسقلان کے ساحل اور ،نیتفوت اور سدیروت یہودی کالونیوں میں جا گرے۔
جمعرات-23-مئی-2019
اسرائیلی میڈیا کے مطابق بدھ کو فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں اور آتش گیر غباروں کی مدد سےکئی مقامات پر آگ لگ گئی۔
اتوار-5-نومبر-2017
گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر خطرے کے الارم بجا دیے جس کے باعث اسرائیل کے کئی شہروں میں یہودیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ یہ ایک ہفتے میں اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔