
اسرائیلی کابینہ غزہ کے 40 فیصدحصے پر قبضے پرغور، 2.7 ارب ڈالر درکار ہوں گے:فوج
منگل-22-اپریل-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوجی کیبنٹ نے منگل کی شام کو غزہ کی پٹی میں جنگ کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کرنے کے لیےاجلاس منعقد کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنگ کو دوبارہ شروع کرنے کی لاگت کا تخمینہ تقریباً 2.7 بلین ڈالر لگایا ہے۔ کابینہ کا […]