
غزہ بِک گیا تو بچے گا کون؟
منگل-11-فروری-2025
بابر اعوان پیٹرن بالکل ایک ہی ہے‘ توسیع پسندی کسی ریاست میں عوام کے خلاف ہو یا عالمی طاقت کے زیر دست اور کمزور خطوں میں۔ اگرمقامی مثال لیں تو لینڈ مافیا کی سٹریٹجی ہم سب کے سامنے ہے۔ کسی مین روڈ پر تھوڑی سی زمین خریدو اور پھر پرائیویٹ کمپنیوں کے گارڈ رکھ لو‘ […]