
مارچ کے آغاز سے غزہ میں کوئی امداد نہیں پہنچی:اونروا
ہفتہ-22-مارچ-2025
جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین(یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے مارچ کے آغاز سے غزہ کی پٹی میں کسی قسم کی امداد کی اجازت نہیں دی ہے۔ یہ اکتوبر 2023ء کے بعد سے بغیر امداد کے طویل ترین دورانیہ […]