جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ پر جنگ

جبالیہ میں حماس نے 401 بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کر دیا

غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ پر اسرائیلی فوج کے شدید حملے کے دوران، حماس نے دشمن کے خلاف کامیاب وار کرتے ہوئے 401 بریگیڈ کے کمانڈر، کرنل "احسان دكسا" کو ہلاک کر دیا۔

اسرائیلی ٹینک الشفاء ہسپتال کے گیٹ پرپہنچ گئے، 7 نئے مریض شہید

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے مسلسل تیسرے روز غزہ میں محصور الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے اندر 7 بیمار اور زخمی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا۔

غزہ ہولوکاسٹ کا 36واں دن، ہسپتالوں پر حملے اور بے گھر افراد پر بمباری

غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی جارحیت مسلسل 36ویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ صیہونی قابض افواج کی جانب سے زمینی جارحیت میں اضافے کے ساتھ بمباری اور ہسپتالوں کا محاصرہ، بے گھر افراد پر بمباری، قتل عام اور نسل کشی کی جنگ جاری ہے۔

اسرائیلی دشمن کو غزہ پرجارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے:مزاحمتی اتحاد

فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کےاتحاد’مشترکہ مزاحمتی کنٹرول روم‘نے جمعہ کو اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری،10 فلسطینی شہید،65 زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسط میں واقع ایک عمارت کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا ، جس کےنتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 10 افراد شہید جبکہ 65 افراد زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں اسلامی جہاد کے ایک کمانڈر بھی شامل ہیں۔

’سیف القدس‘ معرکے میں صہیونی فوج کی ناکامیوں پرمبنی رپورٹ

بدھ کواسرائیلی غاصب ریاست کے مبصر کی رپورٹ میں سیف القدس کی جنگ کے واقعات کا سامنا کرنے میں صہیونی ریاست کی "خامیوں" اور ناکامیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ان میں "ہوم فرنٹ" کی سطح پر صہیونی فوج کی ناکامیاں زیادہ نمایاں ہیں۔

غزہ پر جارحیت کے انکوائری کمیشن کے خلاف اسرائیل کی شیطانی مہم

اسرائیلی ریاست نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر گذشتہ برس مئی میں کی گئی وحشیانہ فوج کشی کی تحقیقات کرنے والی اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف شیطانی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کا مقصد غزہ میں منظم جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کے لیے کمیٹی پر اثرا نداز ہونا اور تحقیقات میں رخنہ اندازی کرنا ہے۔

غزہ پرجنگ مسلط کرنے کا کوئی فایدہ نہیں ہوگا: زیپی لیونی

اسرائیل کی سابق وزیرخارجہ زیپی لیونی اعتراف کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر جنگ کا آپشن اسرائیل کے سود مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوا ہے۔

غزہ پر نئی جنگ مسلط کی تیاری؟ اسرائیلی فوج کی وسیع مشقوں کا اعلان

اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ہفتے اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی کے گرد وسیع پیمانے پر جنگی تیاریوں کے لیے مشقیں شروع کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

غزہ کے خلاف ممکنہ اسرائیلی جنگ کے اسباب ومحرکات

حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی اور رام اللہ میں قائم فلسطینی حکومت کی لیڈر شپ کی طرف سے فلسطینی مزاحمت کاروں کوغیرمسلح کی ضرورت سے متعلق بیانات نے ایک نئی بحث پیدا کی ہے۔