غزہ پر اسرائیلی فوج کے 50 حملوں کے بعد خاموشی
منگل-26-مارچ-2019
فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے وحشیانہ بمباری رات بھر جاری رہنے کے بعد بند ہوگئی ہے۔ تاہم علاقے میں خوف وہراس کی فضاء بدستور موجود ہے۔
منگل-26-مارچ-2019
فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے وحشیانہ بمباری رات بھر جاری رہنے کے بعد بند ہوگئی ہے۔ تاہم علاقے میں خوف وہراس کی فضاء بدستور موجود ہے۔
پیر-25-مارچ-2019
فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی بمباری سے چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-23-مارچ-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ایک پر امن احتجاجی ریلی پر صہیونی فوج نے اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور ساٹھ سے زاید زخمی ہوگئے۔
جمعہ-22-مارچ-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے فلسطینی مزاحمتی رصد گاہ پر گولہ باری کی جس کے نتیجےمیں کم سے کم 7 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
منگل-19-مارچ-2019
قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی میں محدود پیمانے پر دراندازی کا ارتکاب کیا۔
منگل-19-مارچ-2019
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے ایک بار پھر اسرائیل پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ صہیونی فوج غزہ میں جاری 'عظیم الشان حق واپسی مارچ' کے شرکاء کو طاقت کے ذریعے کچل رہا ہے۔
ہفتہ-16-مارچ-2019
غزہ میں موجود مصری سکیورٹی وفد نے غزہ کے محصور ساحلی علاقے پر اسرائیلی جنگی جہازوں کے فضائی حملوں کے بعد حماس حکام کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کو ختم کرنے کے بعد علاقے کو فورا چھوڑ دیا ہے۔
جمعہ-15-مارچ-2019
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر میزائل حملوں کے بعد صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں کئی مقامات پر درجنوں فضائی حملے کیے ہیں جن میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے جب کہ بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا ہے۔
جمعہ-8-مارچ-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے ٹینکوں سے کی گئی گولہ باری کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بدھ-23-جنوری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے بیت لاھیا اور عسقلان کے مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔