پنج شنبه 01/می/2025

غزہ پر جارحیت

غزہ: مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، درجنوں زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کم سے کم 63 شہری زخمی ہوگئے۔

غزہ میں حق واپسی ریلیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے 55 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کےنتیجے میں کم سے کم 55 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری

قابض صہیونی فوج نےفلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرآج بدھ کو علی الصباح متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد املاک کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

غزہ میں مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے دو بچے شہید، دسیوں زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام ایک احتجاجی ریلی کے شرکاء پر فائرنگ اور اندھا دھند آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوگئے۔

غزہ میں پر امن مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے 75 فلسطینی زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کی شام ایک احتجاجی ریلی پر مشین گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کے مغربی غزہ میں فلسطینی مزاحمتی مراکز پرحملے

قابض اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کوعلی الصباح غزہ پٹی میں دیر البلح اور خان یونس سمیت چار علاقوں میں فضائی حملے کیے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے تین فلسطینی شہید سپرد خاک

قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کے علاقے میں بمباری کر کے تین فلسطینی شہید اور ایک زخمی کر دیا۔ شہداء کو مقامی قبرستاںوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

ہفتے کو اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں متعدد مقامات پر بمباری

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر آج ہفتے کو علی الصباح متعدد مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد املاک کو نقصان پہنچا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

غزہ: فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی شیلنگ، 55 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر امن ہفتہ وار ریلیوں پر قابض صہیونی فوج نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد سے ایک زخمی فلسطینی کو اغواء‌ کر لیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کو گولیاں مار کر شدید زخمی کیا جس کے بعد اسے گاڑی میں ڈال کراغواء کر لیا گیا۔