شنبه 16/نوامبر/2024

غزہ پر جارحیت

عالمی برادری صہیونی ریاست کو غزہ میں جرائم سے روکے: امام قبلہ اول

مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید الفاظ میں‌ مذمت کی ہے۔ انہوں نے عالم اسلام اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام بند کرانے کے لیے اسرائیل پر دبائو ڈالے۔

اسرائیل غزہ پر مسلط کی گئی جارحیت فورا بند کرے: ترکی، مصر

ترکی اور مصر نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ اسرائیلی جارحیت فورا بند کرے۔

اسرائیلی دہشت گردی میں شہداء کی تعداد 13 ہوگئی، 28 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بم باری کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے جب کہ 28 شہری زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی بم باری کا خطرہ، غزہ میں اسکول غیر معینہ مدت کے لیے بند

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی تازہ وحشیانہ کارروائیوں کے بعد خطرات کے پیش نظر غزہ میں تمام اسکول غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بم باری کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ بم باری میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کھلی اشتعال انگیزی ہے:روس

روس نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کاررائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے تازہ کشیدگی کا ذمہ دار تل ابیب کو ٹھہرایا ہے۔

اسرائیلی بمباری سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا، شہداء کی تعداد 12 ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بم باری کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جس کے بعد 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔

غزہ پر اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید اور 9 زخمی

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

خان یونس میں سرجیکل آپریشن، اسرائیلی دشمن دوہرے نقصان میں!

اسرائیلی دشمن کی جانب سے غزہ کی پٹی اور دوسرےعلاقوں میں فلسطینی مجاھدین کے خلاف آئے روز کارروائیاں کرتا اور ان کی کامیابی کا دعویٰ کرتا ہے۔ یہ کارروائیاں ایک طرف تو فلسطینیوں‌ پر اپنا رعب جمانے، انٹیلی جنس معلومات کے درست ہونے کی تصدیق کرنے اور دوسری طرف ان کا مقصد فلسطینیوں کو یہ باور کرانا ہوتا ہے کہ اسرائیلی فوج اور اس کے انٹیلی جنس ادارے کسی بھی وقت فلسطین میں کہیں بھی کارروائی کرسکتے ہیں۔

اسرائیلی حملے کے بعد غزہ میں سیکیورٹی سخت کردی گئی

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے کیے گئے ایک حملے کے بعد وزارت داخلہ نے سیکیورٹی سخت کردی ہے۔غزہ کے تمام اضلاع میں پولیس اوردیگر سیکیورٹی اداروں کو چوکنا کردیا گیا ہے۔