چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ پر بمباری

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج نے جمعرات کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فضائی حملہ کرکے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔

اسرائیلی فوج کی غزہ پر گولہ باری، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کی مشرقی غزہ میں توپ خانے سے شدید گولہ باری

فلسطین کے علاقے غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کئی مکانات کونقصان پہنچا اور متعدد مویشی ہلاک ہوگئے۔

اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر مزید 10 میزائل حملے

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج نے آج سوموار کو علی الصباح مزید 10 میزائل حملے کیے۔

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

قابض صہیونی فوج کے جنگی طیاروں نے جمعہ کو علی الصباح غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی ایک رصدگاہ پر بمباری کی۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کے چار میزائل حملے، متعدد تنصیبات کو نقصان

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح کے مقام پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں کچھ عمارتوں کو نقصان پہنچا تاہم ان حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسرائیلی بمبار طیاروں نے غزہ پٹی پر وحشیانہ بمباری

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا تاہم ان حملوں میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی فوج کی غزہ میں متعدد مقامات پر بھاری توپ خانے سے گولہ باری

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں متعدد مقامات پر بھاری توپ خانے سے شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔