اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری، دو فلسطینی شہید، متعدد زخمی
اتوار-29-جولائی-2018
اتوار کو علی الصباح قابض اسرائیلی کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
اتوار-29-جولائی-2018
اتوار کو علی الصباح قابض اسرائیلی کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
جمعرات-26-جولائی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر بدھ کی شام وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کاروں کی فائرنگ میں ایک اسرائیلی فوجی افسرسمیت متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔
جمعرات-26-جولائی-2018
اقوام متحدہ کے ایک سفارتی اجلاس میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے بمباری بند کرتے ہوئے غزہ کا محاصرہ فوری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہفتہ-21-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے غزہ کی پٹی میں مزاحمتی مراکز پراسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور نہتے فلسطینی مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
بدھ-20-جون-2018
اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں القرارہ کے مقام پر فلسطینی مجاھدین کی قائم کردہ ایک رصد گاہ پر جنگی طیاروں سے بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
اتوار-10-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی قصبے بیت حانون میں ہفتے کی شام اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے ایک گروپ پر قاتلانہ حملہ کیا تاہم فلسطینی شہری اس حملے میں معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔
منگل-29-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
جمعرات-24-مئی-2018
قابض صہیونی فوج نے کل بدھ کو غزہ کی پٹی کے میں بندرگاہ پر کھڑی کشتیوں پر بمباری کے ساتھ شمالی غزہ مزاحمتی مراکز پر بھی بمباری کی۔
جمعہ-18-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کو نقصان پہنچا۔
جمعرات-17-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔