جمعه 15/نوامبر/2024

غزہ پر بمباری

اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ سے اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے

قابض صہیونی فوج کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے صہیونی تنصیبات پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ دوسری جانب غزہ کی پٹی میں آج فضاء کشیدہ اور سوگوار ہے۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 8 فلسطینی زخمی

قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے آج جمعرات کو علی الصباح غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے مراکز پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم 8 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے آج جمعرات کو علی الصباح غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے مراکز پر بمباری کی۔

جب تین منٹ میں 300 فلسطینی شہید کر دیے گئے!

ان دنوں فلسطینی ذرائع ابلاغ میں‌ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم اور سابق وزیر دفاع ایہود باراک کے ایک بیان کے کافی چرچے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری کےنتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، متعدد فلسطینی زخمی

اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے آج بدھ کی صبح غزہ پٹی میں مختلف ٹھکانوں پر بم باری کی۔ یہ کارروائی آج علی الصبح غزہ پٹی سے داغے گئے ایک راکٹ کے اسرائیلی اراضی میں گرنے کے بعد کی گئی۔ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم تین فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں ثقافتی مرکز تباہ، 18 فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے وسط میں واقع ایک کثیر منزلہ عمارت پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اٹھارہ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں ۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کےخطرناک نتائج برآمد ہوں گے:یو این

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی تازہ وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ پر مسلسل فضائی اور زمینی حملوں کے نتیجے میں امن وامان کی صورت حال خطرناک حد تک جا سکتی ہے۔

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں چار فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر بیت لاھیا کے مقام پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر متعدد بار بمباری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ کل ہفتے کو صہیونی فوج کے جنگی جہازوں نے دو بار غزہ کی سرحد پر بمباری کی۔