
بھاری مشینری نہ ہونے کی وجہ سے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنا مشکل ہے:غزہ سول ڈیفنس
جمعرات-20-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی شہری دفاع نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس کا عملہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح میں ملبے تلے دبے متعدد شہداء تک پہنچنے میں ناکام رہا ہے کیونکہ شہری دفاع کی ٹیموں کے پاس بھاری ملبہ ہٹانے کے لیے وسائل نہیں ہیں۔ سول ڈیفنس کی […]