چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ پر اسرائیلی جنگی جرائم

آئرلینڈ غزہ پر جنگ روکنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات دوبارہ شروع کرے گا

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین ڈبلن میں اسرائیلی سفارت خانے کی بندش کے اعلان کے بعد آئرلینڈ کے وزیر اعظم سائمن ہیرس نےکہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کے ساتھ براہ راست تعلقات معمول پر آجائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے (پی اے) کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس […]

آئرلینڈ میں اسرائیلی سفارتخانے کی بندش پر بڑے پیمانے پر جشن کا سماں

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین جمہوریہ آئرلینڈ میں اسرائیل کی جانب سے اپنا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے کا جشن منانے کے لیے ڈبلن میں ہزاروں افراد جمع ہوئے اور انہوں نے اس اقدام پرجشن منایا۔ ہجوم ڈبلن کے ایک بڑے ہال میں جمع ہوا اور جشن کے شرکاء نے فلسطین اور آئرلینڈ کے جھنڈے […]

غزہ: دیر البلح پر حملے میں امدادی قافلے کو سکیورٹی فراہم کرے والے 5 کارکن شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے وسطی شہر دیر البلح میں پیر کی شام اسرائیلی بمباری سے پانچ امدادی اہلکار شہید ہو گئے۔ دیر البلح کے مشرق میں صلاح الدین اسٹریٹ پر العودہ فیکٹری کے قریب ایک اسرائیلی ڈرون نے امدادی قافلے  کی گاڑی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اس کی […]

’غاصب فوج فلسطینیوں کو قتل کرکے ان کی لاشیں کتوں کے آگے پھینک دیتی ہے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کی سول ڈیفنس سروس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج  نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کو قتل کیا، ان کی لاشوں کو آوارہ کتوں کے کھانے کے لیے گلیوں میں پھینک دیا۔ شہداء کی لاشوں کو اٹھانے والوں پر بھی گولیاں چلائیں جس کے نیتجے میں مزید کئی […]

غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کا نظام مکمل تباہی کا شکار ہے:ڈی ڈبلیو بی

پیرس – مرکزاطلاعات فلسطین ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ’ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز‘ کی ایک نئی رپورٹ میں غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے جاری حملوں اور 14 ماہ سے جاری محاصرے کے نتیجے میں صحت کی صورتحال میں تیزی سے بگاڑ کا شکار ہے۔ اس نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں صحت کی […]

صہیونی دشمن نئی شرائط کا کھیل ترک کرے تو جنگ بندی ممکن ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے زور دے کر کہا ہے کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنا ممکن ہے اگر قبضہ نئی شرائط طے کرنا بند کر دے۔ حماس نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ دوحہ اور مصری ثالثی میں ہونے والی سنجیدہ اور مثبت بات چیت […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 194 صحافی شہید  ہوچکے

صحافیوں کی شہادت

ایمنسٹی کی طرف سے فلسطینی صحافی انسانی حقوق کا ’محافظ ایوارڈ‘ جاری

انس شریف

غزہ میں قتل عام جاری، مزید 19 فلسطینی شہید،70 زخمی

غزہ میں قتل عام جاری

حماس کا عالمی قوتوں سے شمالی غزہ کی پٹی میں نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ

غزہ پراسرائیلی جارحیت