
امن اور شہری سلامتی کو مستحکم کرنے کے لیے غزہ میں عدالتی نظام بہ تدریج بحال
بدھ-5-فروری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سپریم جوڈیشل کونسل نے بہ تدریج عدالتی کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا جس کا مقصد شہری امن اور سماجی سلامتی کو مستحکم کرنا، فلسطینی عوام کے حقوق کا تحفظ کرنا اور ان کی آزادیوں کا دفاع کرنا ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے ایک بیان میں […]