چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ پر اسرائیلی جارحیت ببد کرنے کا مطالبہ

آئرلینڈ کا غزہ میں شہریوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین آئرش وزیر خارجہ مائیکل مارٹن نے اتوار کو غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ مارٹن نے ایک پریس بیان میں کہا کہ "ہمیں غزہ میں جنگ بندی اور شہریوں کے لیے انسانی امداد میں اضافے کی ضرورت ہے”۔ انہوں نے زور دیا کہ […]

غزہ میں صحت کے نظام منظم بربادی لاکھوں فلسطینیوں کی سزائے موت کے مترادف

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صحت کے نظام کو قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے فوجی طاقت سے منظم طریقے سے ختم کرنا دسیوں ہزار فلسطینیوں کے لیے موت کی سزا کے مترادف ہے۔ اسرائیل نے کمال عدوان ہسپتال پر حملہ […]

حماس کا شمالی غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام اور نسل کشی فوری روکنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے شہید کمال عدوان ہسپتال پر جاری صہیونی بمباری کا حوالہ دیتے ہوئے شمالی غزہ کی پٹی میں وحشیانہ صہیونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے انہیں "انسانیت کے خلاف بے مثال جرم” قرار دیا۔ نے ایک بیان میں کہا کہ  "فاشسٹ قابض ریاست شمالی غزہ کی پٹی […]

سویڈن کے’انروا‘ کی فنڈنگ ​​روکنے کے فیصلے کی شدید مذمت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی تنظیموں نے سویڈش حکومت کی طرف سے سال 2025ء کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین’انروا‘ کی فنڈنگ ​​روکنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ پاپولر فرنٹ کے محکمہ برائے مہاجرین کے امور اور حق واپسی نے ایک بیان میں کہا کہ ’سویڈن کا […]

اقوام متحدہ کی فلسطینیوں کے حوالے سے اسرائیلی ذمہ داریوں پر رائے طلب کرلی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

موریطانوی علماء کونسل کے سربراہ کی غزہ کےعوام کی مادی اور معنوی مدد کی اپیل

استنبول – مرکزاطلاعات فلسطین موریطانیہ میں علماء کونسل کے سربراہ اور ممتازعالم دین محمد الحسن اولد الدادونے قوم کے تمام حصوں سے غزہ کی پٹی کے باشندوں کی مادی اور اخلاقی حمایت کو متحرک کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ اور اس کا دفاع کیا جائے۔ غزہ […]

حماس نے سلامتی کونسل سے غزہ میں نسل کش بند کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کی پٹی میں  بیت حانون میں خلیل عویدہ سکول پر حملہ اور وہاں کے بے گھر لوگوں کے خلاف قتل عام، نسلی تطہیر اور جبری نقل مکانی کی کارروائیوں کا تسلسل ہے۔ حماس نے اتوار […]

اسرائیل غزہ میں منظم انداز میں جنگی جرائم کررہا ہے: روسی وزیرخارجہ

سیرگئی لاوروف

’شمالی غزہ کی صورتحال خوفناک ہے،اسے فوری طور پر روکا جائے‘

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ترجمان ٹیس انگرام نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں صورتحال "ہمارے عملے کی رپورٹوں کے مطابق خوفناک” ہے۔ انہوں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کے خلاف جارحیت کو فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔ انگرام نے جمعہ کو ایک […]

غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے اردن بھر میں احتجاجی مظاہرے

غزہ کیی حمایت میں ریلیاں