
غزہ: شاہراہ رشید پر گاڑی پر اسرائیلی بمباری,فلسطینی بچی شہید
منگل-28-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ شہر کے جنوب مغرب میں شاہراہ رشید پر پیر کی شام ایک کار پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ایک 5 سالہ فلسطینی بچی شہید ہوگئی۔ النصیرات کے العودہ ہسپتال نے وضاحت کی کہ ہسپتال پہنچائی جانے والی شہید بچی ندا محمد العمودی شمالی غزہ کی پٹی کے علاقوں کو […]