چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ پر اسرائیلی بمباری

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری ، مزید کئی خاندان مکمل طور پر شہید کردیئےگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر فلسطینی نسل کشی کا نیا سلسلہ 17 ویں دن سے جاری رکھا ہوا ہے۔ قابض فوج نے آج مزید کئی فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے۔ اور گھروں کو […]

رفح کے مشرق میں اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جنگ بندی کے معاہدے کی نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی غزہ کی پٹی کے رفح شہر کے مشرق میں شہریوں کو نشانہ بنانے والی اسرائیلی گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں ہفتے کی صبح تین شہری شہید ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون […]

غزہ کے مشرق میں اسرائیلی بمباری میں 3 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تازہ بمباری کی گئی ہے جس میں تین شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے – مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک ڈرون نے مشرقی غزہ کے شہریوں کے ایک گروپ پر بمباری […]